جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی

datetime 20  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے راہنما دانیال عزیز نے وزیر نہ بنائے جانے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی انہوں نے یہ دھمکی وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران دی ہے دوران ملاقات انہوں نے وزیر اعظم سے استدعا کی ہے کہ اسے وزیر ضرور بنایا جائے۔ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ دانیال عزیز نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات میں شکوہ کیا ہے کہ انہیں ابھی تک وزیر کیوں نہیں بنایا گیا وہ اس پر بھوک ہڑتال کریں گے ان کے علاقے نارروال کے گجر برادری انہیں مسلسل طعنے دے رہی ہے کہ (ن) لیگ کے ساتھ اتنی ہمدردی اورکام کے باوجود آپ کو وزیر نہیں بنایا جا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…