پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

کولکتہ میں بارش کے بعد تیز دھوپ نکل آئی،میچ کی تیاریاں جاری

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں آج ٹی 20ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاک بھارٹ ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا،آج صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور کچھ دیر بعد ہی دھوپ نکل آئی۔بارش بند ہونے اور دھوپ نکل آنے کے بعد میچ کیلئے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،بھارتی بیٹنگ لائن کو قابو کرنے کیلئے ہیڈکوچ وقار یونس اور بولنگ کوچ اظہر محمود پاکستانی بولرز کو لے کر بیٹھ گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔آج صبح کو لکتہ کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…