جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ایئرپورٹ پر چھوٹے مسافر طیارے کو حادثہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کا چارٹر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں کپتان اور مسافر خاتون زخمی ہو گئیں۔ نجی کمپنی کے 18 سیٹر چارٹر طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری لیکن کچھ ہی دیر بعد ہائیڈرولک پریشر کم ہونے کے باعث طیارہ رن وے پر ہی آ کرگرگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ لگ گئی، حادثے میں کپتان اور مسافر خاتون زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ایوی ایشن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جہاز میں کپتان سمیت 16 مسافر سوار تھے۔ حادثے کے بعد رن وے کو تمام پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے جب کہ طیارے کو رن وے سے ہٹانے کے لئے مشینری طلب کرلی گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کے 2 انجنوں میں سے ایک بند ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…