جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مشرف باہر جائیںگے یا نہیں؟ حکومت نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد حکومت نے انھیں علاج معالجہ کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف نے مقدمات میں پیش ہونے کا وعدہ کیا ہے۔ علاج کے بعد پرویز مشرف وطن واپس آ جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مخصوص سیاسی ٹولے نے حکومت کے ہر اقدام پر تنقید کرنے کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے۔ ایک پارٹی کی طرف سے بار بار بیانات آ رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ مشرف کو جانے دیا تو طوفان آ جائے گا۔ بیانات دینے سے پہلے بتایا جائے مشرف کو گارڈ آف آنر کیوں دیا گیا؟۔ وہ الزام لگا رہے ہیں جنہوں نے اپنے دور میں پرویز مشرف کو محفوظ راستہ دیا۔ مشرف کو گارڈ آف آنر دینے والے آج ٹکرز میں اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ انھیں اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں بینظیر قتل کیس یاد نہیں ا?یا؟۔ مشرف پر اس وقت پر بے نظیر قتل کا الزام تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…