پوخارا(نیوز ڈیسک) نیپال کے شہر پوخارا میں ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کوآپریشن سارک کا اجلاس جاری ہے۔ آج ناشتے کی میز پر سرتاج عزیز اور سشما سوراج اکٹھے ہو گئے جبکہ باضابطہ ملاقات کچھ دیر بعد ہو گی۔ ملاقات میں دونوں رہنما پاک بھارت مذاکرات کی بحالی اور پٹھانکوٹ حملے کی تفتیش میں پیش رفت سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے پہلے اس موقع پر پاک بھارت سیکرٹری خارجہ کی غیر رسمی ملاقات ہوئی۔
سارک کانفرنس، ناشتے کی میز پر سرتاج عزیز اور سشما سوراج کی غیر رسمی ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































