جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدرپرویزمشرف کی کراچی سےفوری دبئی روانگی ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک)سابق صدرجنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی کراچی سےفوری دبئی روانگی ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کی ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک روانگی ملتوی کی گئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی کچھ دیر قبل نجی ایئر لائن کی پرواز اے کے 611 سے دبئی روانگی متوقع تھی اور دبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کرلیے گئے تھے جبکہ اے پی ایم ایل (امارات) کے کارکن ان کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف تھے تاہم اچانک ان کی روانگی ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ائیر ایمبولینس کے ذریعے دبئی منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…