جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں، پرویز رشید

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے پشاور بس میں بم دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرداس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کی دہشت گردی کیخلاف جنگ اور ملک سے اس لعنت کے خاتمے کیلئے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے. دہشت گردی کی پاکستان کے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں۔بدھ کو اپنے مزمتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ پوری قوم مادروطن کی سرزمین کی حفاظت اوراس میں سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کر نے کیلئے متحد ہے۔پشاور بس میں بم دھماکے جیسی بزدلانہ کارروایﺅں سے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کیا جا سکتا.. وفاقی وزیر نے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…