نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن میں 23مارچ کو تقریب کا اہتمام کیا جائیگا اس موقع پر ہائی کمشنر کی جانب سے حریت رہنماؤں کے 35 رکنی وفد کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی سری نگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سید علی گیلانی ، یاسین ملک ، آسیہ اندرابی ،میر واعظ عمر فاروق، شبیر احمد شاہ سمیت متعدد رہنماؤں کو دعوت نامہ بھیجا گیا ادھر پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے حریت رہنماؤں کو دعوت نے بھارتی سیاستدانوں کو بھڑکا دیا۔ جموں اینڈ کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی کے چئیرمین ہرش دیو سنگھ کے مطابق پاکستان بھارت کے خلاف جنگ لڑنے والوں کو براہ راست دعوت نہیں دے سکتا ایسی تقریب پر پابندی لگنی چاہئے۔
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے حریت رہنماؤں کو یوم پاکستان پر ہونے والی تقریب میں شرکت کی دعوت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































