اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کے 2 اضلاع ملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ این اے 153 ملتان میں ضمنی الیکشن 17 مارچ جبکہ این اے 101 گوجرانوالہ میں 20 مارچ کو ہو نگے ذرائع کے مطابق ملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات ریٹرننگ افسروں کی سفارشات پر فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ¾ ملتان کے ضمنی انتخابات کے لئے بیلٹ پیپروں سمیت پولنگ سامان 16 مارچ کو پریزائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائےگا ۔
الیکشن کمیشن کاملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































