جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاولپور میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

بہاول پور(نیوز ڈیسک) کاو¿نٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے سمہ سٹہ کے علاقے میں مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بہاولپور میں سمہ سٹہ کے جنگل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی گئی تو علاقے میں چھپے دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے بعد اہلکاروں کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلا ک ہوگئے۔کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا جو جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث تھے جب کہ ان کے قبضے سے دستی بم اوردھماکاخیزمواد بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جب کہ علاقے میں دہشت گردوں کے مزید ساتھیوں کے شبے میں سرچ آپریشن بھی کیا جارہا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…