جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ پہنچ گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

جدہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم اور آرمی چیف مدینہ منورہ میں مختصر قیام کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔وزیراعظم کا مدینہ منورہ پہنچنے پر ڈپٹی گورنر مدینہ نے استقبال کیا، وزیراعظم نوازشریف نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔وزیراعظم مسجد نبوی میں نماز فجر کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…