لاہور(نیوز ڈیسک)سینیٹر اعتزاز احسن کو دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی انجیو پلاسٹی کی اور 2اسٹنٹ ڈال دئیے۔ اعتزاز احسن کے ترجمان آفتاب باجوہ کے مطابق وہ معمول کے چیک اپ کیلئے نجی اسپتال گئے تھے، جہاں معائنے کے دوران ان کے دل کی دو شریانیں بند ہونے کا انکشاف ہوا۔ ترجمان کے مطابق ان کی طبیعت اب بہتر ہے، امید ہے کہ ڈاکٹر آج انہیں گھر جانے کی اجازت دے دیں گے۔
اعتزاز احسن کے دل کی دو شریانیں بند، اسٹنٹ ڈال دیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































