جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ چھوڑ کر جانے والوں کیساتھ کیا ہو گا، الطاف حسین نے بتا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

لند ن (نیوز ڈیسک) بی بی سی اردو سے بات چیت کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے متحدہ کو چھوڑ کر جانے والوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایسے تمام لوگوں نے ماضی میں بھی منہ کی کھائی اور اب بھی کھائیں گے۔گزشتہ دو دہائیوں سے لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین نے بی بی سی اردو سے انٹرویو میں بھارتی خفیہ ادارے را سے تعلقات کے الزامات کے بارے میں سوال کا جواب ہاں یا نہ میں نہیں دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’ر‘ سے رسول اور ’الف‘ سے اللہ ہوتا ہے اور ان کا ’را‘ سے یہی تعلق ہے۔الطاف حسین کے انتقال کی افواہوں کی گردش جو ترجمان ایم کیو ایم کے بیان سے بھی نہ تھم پائی تھی بالآخر بی بی سی اردو سے انٹرویو کے بعد ان افواہوں نے دم توڑ دیا۔ بی بی سی اردو سے بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ صحت یاب ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اسے ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے اور یہ کہ ’میں لڑنا نہیں چاہتا۔‘بی بی سی اردو کے نامہ نگار ثقلین امام کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑنا نہیں چاہتے۔
مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم سے ناراض کیوں ہیں؟

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…