اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کےلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی روانگی کا فیصلہ آج کر لیا جائےگا،وفاقی وزیر داخلہ ٹیم کی بھارت روانگی کے حوالے سے اعلان کریں گے۔ عثمان انور کی سربراہی میں بھارت جانے والے تین رکنی پاکستا نی وفد نے دھرم شالہ میں کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے سے تین سوالات اُٹھائے ہیں،جس کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ نے دھرم شالہ میں ٹیم کی سیکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئی سی سی سے میچ کسی اور وینیو پر شفٹ کرنے کو کہہ دیا ہے۔ تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے پاکستان ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں ،چوہدری نثارباقاعدہ طور اعلان آج کریں گے۔
کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی،چوہدری نثارآج اعلان کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل



















































