شوال (نیوز ڈیسک)پاک فوج نے پاکستان ائیر فورس اور کمبیٹ آرمی ایوی ایشن کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں 21دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق شوال میں فرار ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں پی اے ایف اور کم بیٹ آرمی ایوی ایشن بھی شریک ہیں ۔دہشتگردوں کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کیا جارہاہے ۔پیر کی رات سے منگل تک 21دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔آپریشن کے دور ان اہم چوٹیوں اور پاک افغان سرحد کے قریب اہم دروں کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا ہے جبکہ وادی شوال کو دہشتگردوں سے پاک کر نے کےلئے آپریشن تیز کر دیا گیا۔
ضرب عضب , 21شدت پسند ہلاک، پاک فوج نے اہم چوٹیوں کا کنٹرول سنبھال لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان



















































