پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیاءمیں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ سنگا پو ر مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مرکنٹائل کنٹریکٹ کے تحت ابتدائی ٹریڈینگ سیشنز میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈکی اپریل کےلئے سپلائی 71 سینٹ کے اضافے کےساتھ 36.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی سپلائی 77 سینٹ کے اضافے کےساتھ دسمبر 2015 کے بعد پہلی مرتبہ 39.50 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…