اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان سے ایک دھڑے نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر کی کچہری کے احاطے میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور اس حملے کو ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کا بدلہ قراردیا۔میڈیا کو جاری ای میل پیغام میں تحریک طالبان جماعت الاحرار کے احسان اللہ احسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ عدلیہ بے گناہ لوگوں کو سزائیں دینے کی وجہ سے ہدف پر ہے اور عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
جماعت الاحرار نے شبقدر کچہری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل



















































