جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تحفظ خواتین بل پہلے ہوتا تو عمران خان کو کڑا لگ سکتا تھا: رانا ثناء اللہ

datetime 6  مارچ‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین بل میں اگر کوئی شق اسلام کیخلاف ہے تو اس پر غور کریں گے، اگر یہ بل پہلے موجود ہوتا تو عمران خان کو بھی کڑا لگ سکتا تھا۔فیصل آباد میں جامع مسجد مدنی میں مدرسہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نیب ذمہ داری سے اپنا کام کرے تاکہ دیانتدار لوگ تحفظ کا احساس ہو۔ہمارا مقصد نیب کی کارروائیوں کو آگے بڑھانا ہے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر چوہدری نثار نے تفصیل سے بات کی ہے۔ اس طرح کی کوششوں سے سیاسی جماعتوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تحفظ خواتین بل کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بل کے ذریعہ خواتین کو تحفظ اور لیگل ایڈ دی جائے گی۔ اگر کوئی شق غیر اسلامی ہے تو اس پر غور کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ بل پہلے سے موجود ہوتا تو عمران خان کو بھی کڑا لگ سکتا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…