اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کے پی ٹی میں کرپشن کی تحقیقات کے دوران سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور نبیل گبول کے نام سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک ہونے والی تحقیقات کے دوران سابق وفاقی وزیر بابر غوری اور نبیل گبول پر ٹرانسپورٹ کے بے جا استعمال کے شواہد ملے ہیں ¾نیب دو ہزار پانچ سے دو ہزار تیرہ تک کے پی ٹی میں کئے جانے والے گھپلوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جن شخصیات کے خلاف کرپشن کے شواہد ملے ہیں ان کے خلاف ریفرنس قائم کیا جائے گا۔
کے پی ٹی کرپشن،بابرغوری اورنبیل گبول کے خلاف تحقیقات کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































