اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی ٹیم بھارت بھیجنے اور مصطفی کمال کے انکشافات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بھارت بھیجنے سے متعلق تحفظات اور اٹھائے گئے اقدامات سے فیصلے سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ اس کے علاوہ وزیر داخلہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کے بیان کے حوالے سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔وزیر داخلہ 3 سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے وطن واپس آنے والے کراچی کے سابق ناظم مصطفی کمال کے انکشافات اور الزامات کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ مصطفیٰ کمال کے الزامات پر حکومتی حکمت عملی بھی واضح کریں گے کہ وفاق ان الزامات کو کس طرح دیکھتا ہے۔
مصطفی کمال کے انکشافات،وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































