سکھر(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کی با تو ں کی کو ئی اہمیت نہیں ہے ہم کسی پا رٹی کو تو ڑنے کے اقدام کی حما یت نہیں کریں گے صرف ایم کیو ایم ہی نہیں ما ضی میں پیپلزپا رٹی کو تو ڑنے کو کوشیں کی گئی ہیں ان خیالات کا اظہار انہو ں نے روہڑی کے قریب کندھرا کے علاقے میں جلسے سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ جب مصطفی کمال کو پتہ تھا تو وہ خود کیوں را کے ایجنٹ بنے رہے اور مئیرکیوں بنے الطاف حسین کے را کے ایجنٹ ہو نے کی باتیں تو سنتے آرہے ہیں اگر وہ ایجنٹ ہیں تو انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا رحمان ملک کے بار ے میں مجھے کو ئی علم نہیں میں نہیں سمجھتا کہ کہ ان کے بیا نات سے کرا چی میں کچھ ہو گا اگر ہو گا تو وہ رہی ذمہ دار ہو نگے جو کرائیں گے یہ صرف مصطفی کمال یا انیس قائمخا نی نہیں ان کے پیچھے کچھ اور لو گ بھی ہیں ان کی با توں سے کوئی ایجی ٹیشن نہیں ہو گی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو توڑا بھی گیا تو اصل پا رٹی پر کوئی اثر نہیں پڑے گاانہوں نے کہا کہ حکو مت کو آئینہ دکھا نا اور اس کی غلطیوں کی نشاندگی کرنا میرا فرض ہے آئندہ دس سالوں میں پا نی کی شدید قلت کا خطرہ ہے ہما ری حکو مت کوئی ڈیم بنا نے کے بجا ئے اورنج ٹرین جیسے منصوبوں پر رقم خرچ کر رہی ہے اور ایسی ایسی چیزیں کر رہی ہے جس سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگاپٹرول سستا ہو رہا ہے مگر مہنگائی ہے کہ کم ہی نہیں ہو رہی ہے اشیا ئے خوردنوش کی قیمتوں میں اضا فہ ہو رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ہما رے پا س کوئی بھٹو نہیں جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکے اس وقت ہم دہشت گر دی کے خلاف جنگ لڑر ہے ہیں اور ہم ان حا لا ت میں ملک کی سلا متی اور خود مختاری کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہیں حکو مت کسانوں کے ساتھ زیا دتی کر رہی ہے انہیں کپاس کی فصل کے صحیح نرخ نہیں دیئے جا رہے ہیں ۔
مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے پیچھے کون لوگ ہیں؟خورشید شاہ کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































