کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں اس وقت مصطفیٰ کمال کے ہی چرچے ہیں ۔ تفصیلات کیمطابق وطن واپسی پر انیس قائمخانی کے ہمراہ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کی جس میں مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم قائد الطاف حسین پر پھٹ پڑے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف بیانات دینے نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے کارکنان مصطفیٰ کمال کے خلاف سراپا احتجاج ہیں ، نائن زیرو پر مصطفیٰ کمال کے خلاف نعرے بازی کا سلسلے بھی شروع ہو چکا ہے ، دوسری جانب شہر بھر میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دئے گئے ہیں۔ کسی بھی ممکنہ ہنگامہ آرائی اور رد عمل سے بچنے کے لئے شہر بھر کے متعدد علاقوں میں پولیس کی گاڑیاں اور رینجرز گشت کر رہے ہیں ۔تا کہ کراچی شہر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھا جا سکے۔
مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے دوران اچانک۔۔۔۔۔ہنگامی صورتحال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































