اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو نیلم جہلم منصوبہ تعطل کا شکار تھا، توانائی منصوبوں کو مکمل کرکے ملک سے اندھیرے دورکریں گے۔نیلم جہلم ہائیڈل پاور منصوبیکاجائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزارت پانی وبجلی کے حکام نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے پر کام کو تیز کیا جائے۔ وزیراعظم نے سیکرٹری پانی وبجلی کو منصوبے سے متعلق 15روزبعد پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔
اندھیروں کو روشنیوں میں بدل دیں گے، نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































