جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے :اسلامی نظریاتی کونسل

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا ایجنڈے سے ہٹ کر تحفظ حقوق نسواں بل پر غور کیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سے حقوق نسواں بل کی کاپی بھی منگوانے کا فیصلہ ، آئندہ اجلاس میں بغور جائزہ لینے کے بعد کونسل اس معاملے پر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی زیرصدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں قرآن بورڈ کی تشکیل ، سود کا خاتمہ ، سائنسی تحقیق کیلئے لاش کے استعمال سمیت دیگر امور ایجنڈے میں شامل تھے تاہم ایجنڈے سے ہٹ کر پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے حقوق نسواں بل کا معاملہ زیر غور رہا۔ اراکین نے کہا کہ بل آئین اور دو قومی نظریہ سے متصادم ہے ، آئندہ اجلاس میں بحث کیلئے لایا جائے ، آئندہ اجلاس میں اس معاملے کا بغور جائزہ لینے کے بعد کونسل اس معاملے پر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کونسل نے پنجاب اسمبلی سے حقوق نسواں بل کی کاپی بھی منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواتین تحفظ بل پر غور کے باعث اجلاس کے دیگر ایجنڈا پر بحث نہ ہو سکی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…