جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دفعہ 144کے تحت 4سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پابندی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔4سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ایڈیشنل آئی جی کی سفارش پر لگائی گئی ۔دفعہ 144کے تحت پابندی 4مارچ تک لگائی گئی ہے ۔شہر میں ڈبل سواری پر 4مارچ تک پہلے ہی پابندی عائد ہے ۔واضح رہے کہ ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد شہر میں شدید احتجاج کی لہر اٹھی تھی جس کے بعد حکومت نے پہلے ڈبل سواری پر پابندی لگائی اور اب 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…