جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق منگل کی دوپہر پشاور اور گردونواح میں 4 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف وہراس پھیل گیا اور وہ اپنے دفتروں اور گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی 110 کلومیٹر زیر زمین تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…