جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کے سابق سربراہ گرفتار

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)سابق سینیٹر سیف الرحمان کو سیکیورٹی اداروں نے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق سابق سینیٹر سیف الر حمان کو ابوظہبی سے گرفتار کیا گیا ہے۔بتا یا جا رہا ہے کہ سیف الرحمان کو ابو ظہبی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سیف الرحمان مسلم لیگ ن کے سابقہ دور حکومت میں قومی احتساب بیورو کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں اور وہ پاکستان کو متعدد کیسز میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ نواز شریف حکومت کے قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدوں میں سابق سینیٹر سیف الرحمان کا اہم کردار رہا ہے اور چائنہ اکنامک کوریڈور کا جو پہلا پراجیکٹ ہے وہ بھی سابق سینیٹر سیف الرحمان کی کمپنی کو دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…