اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے مابین آج واشنگٹن میں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور ہو گا۔ دفاع سمیت چھ شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور ہو گا۔ پاکستان کو مذاکرات سے اچھے نتائج کی امید ہے۔ امریکی وزیر خارجہ سے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز کریں گے۔ تذویراتی مذاکرات چھ شعبوں میں تعاون پر مبنی ہیں۔ جن میں دفاع، اقتصادی تعاون، توانائی، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، تذویراتی استحکام اور جوہری عدم پھیلاؤ شامل ہیں۔ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سٹریٹجک ڈائیلاگ کا یہ تیسرا سالانہ اجلاس ہو گا۔ پاکستانی وفد میں شامل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے واشنگٹن میں سنٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے اچھے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان اور امر یکہ کے مابین سٹریٹجک ڈائیلاگ آج واشنگٹن میں ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































