جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی: ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے میں مجرم قرار دیئے جانے والے ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ ممتاز قادری نے 4 جنوری 2011 کو سابق گورنر پنجاب کو قتل کیا تھا۔سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو اڈیالہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ممتاز قادری نے 4 جنوری 2011 کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ممتاز قادری کو دو مرتبہ موت کی سزا سنائی تھی اور اس فیصلے کو سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا۔ صدر ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد ہونے کے بعد عدالت نے ممتاز قادری کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کی میت ان کے ورثا ء4 کے حوالے کر دی گئی۔ دوسری جانب پھانسی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ممتاز قادری کے اہلخانہ سے اْن کی آخری ملاقات بھی کروائی گئی جبکہ پھانسی کے وقت اڈیالہ جیل جانے والے راستے کو سیل کردیا گیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…