مری(نیوز ڈیسک) شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر شہید کے والد ریٹائرڈ کرنل خالد نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ میرا بیٹا قوم کیلئے لڑتے ہوئے شہید ہوا ہے، شہید عمیر عبداللہ عباسی میرا شہزادوں جیسا بیٹا تھا۔ بہادر کمانڈر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر قیادت عمیر کے علاوہ میرا چھوٹا بیٹا بھی پاک فوج کا حصہ ہے۔ میں نے آرمی چیف سے درخواست کی ہے کہ میرے چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر لڑنے کیلئے بھیجیں۔
چھوٹے بیٹے کو بھی اگلے محاذ پر بھیجا جائے،کرنل(ر)خالد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
بغیر لائسنس 17 سال تک ائیرلائن کے طیارے اڑانے والا سابق پائلٹ گرفتار، 20 لاکھ ڈالر بھی تنخواہ حاصل...



















































