جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عمیر کا آخری پیغام منظر عام پر آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ قوم ہم سے امید رکھے ‘ آپریشن کے آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے۔ اتوار کو شوال میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن عمیر کی ویڈیو جسے کیپٹن عمیر کے بہنوئی نے ریکارڈ کیا تھا منظر عام پر آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں کیپٹن عمیر شہید نے دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم ہم سے امید رکھے‘ انشاء اﷲ آپریشن کے آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے۔ کیپٹن عمیر کے چچا طاہر عباسی نے کہا ہے کہ عمیر پاک فوج میں تو کیپٹن تھا لیکن جنت میں جنرل بن کر گیا ہے۔ پورے خاندان کو شہید کی قربانی پر فخر ہے‘ اس ملک کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کرتے رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…