اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کمیٹی کا آج ( سوموار ) کو اجلاس ہو گا اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کو شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔ آن لائن کو ایف آئی اے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈی جی واجد ضیاءکی سربراہی میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہو گا جس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کو شامل تفتیش کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کی روشنی میں سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر ، سابق وزیر قانون زاہد حامد کے بارے میں بھی غور کیا جائے گا ۔
سنگین غداری کیس ، ایف آئی اے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































