جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ، رو اں ہفتے مقدما ت کی سما عت کے لئے بنچ تشکیل

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ سمیت آٹھ بنچ آج پیر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں جعلی ڈگری کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ پانچ رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس میاں ثاقب نثار ، جسٹس خلجی عارف ، جسٹس امیر ہانی مسلم ، جسٹس اقبال حمیدالرحمان ، بنچ اول چیفجسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل ہے جبکہ بنچ دوئم جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اقبال حمید الرحمان پر مشتمل ہے بنچ سوئم کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے جبکہ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس طارق پرویز خان اس میں شامل ہوں گے ۔ بنچ چہارم میں جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل ہے بنچ پنجم کی سربراہی جسٹس گلزار احمد کریں گے جبکہ اس کے ممبر جسٹس دوست محمد خان ، جسٹس فیصل عرب شامل ہوں گے ۔ پنج ششم جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں بنایا گیا جبکہ بنچ ہفتم جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنایا گیا ہے ۔ جسٹس منظور احمد ملک بھی اس میں شامل ہوں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…