جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہا، پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا۔ نئی دہلی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال8 ستمبر کو پاکستان کے خارجہ سیکرٹری نے اپنے بھارتی ہم منصب کو ایک خط میں ممبئی حملوں کے حوالے سے کچھ معلومات اورشواہد مانگے تاکہ پاکستان میں ذکی الرحمان لکھوی سمیت سات افراد کے خلاف جو مقدمات چل رہے ہیںان معلومات اورشواہدکی روشنی میں ہم ان کو منطقی انجام تک پہنچائیں لیکن آج پانچ ماہ سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے بھارت کی طرف سے پاکستان کو کوئی جواب نہیں دیا گیا۔جنگ رپورٹر خالد محمود خالد کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان پٹھان کوٹ واقعہ کے حوالے سے بھارت کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہا ہے جبکہ ایک جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی اس سلسلے میں کام کر رہی ہے جو جلد ہی بھارت کا دورہ کرے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…