پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

میچ سے پہلے پاکستانی شائقین کا بھارتیوں کے نام اہم پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان اور بھارت ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایک دوسرے کے مقابل آ رہے ہیں جس کیلئے پاکستانی شائقین اس قدر پرجوش ہیں کہ میچ شروع ہونے سے قبل گزشتہ ایشیاء کپ کی یادیں تازہ کرتے رہے اور ہر جانب وہ ایک ہی ویڈیو نظر آ رہی ہے جس میں شاہد آفریدی ایشوین کو 2 تاریخی چھکے جڑتے نظر آ رہے ہیں اور قوی یقین ہے کہ وہ چھکے آپ بھی نہیں بھولے ہوں گے۔سعید اجمل کے آؤٹ ہونے پر ایک بھارتی شائق (جسے بعد میں کئی ناموں سے نوازا گیا اور سوشل میڈیا پر اس کی خوب ’’عزت افزائی‘‘ بھی کی گئی) کی خوشی کا انداز اور پھر آفریدی کے چھکوں کے بعد پاکستانی شائقین کے چہروں پر آنے والی خوشی کو کوئی بھی تو نہیں بھول سکتا۔ آئیے ایک بار پھر اس ویڈیو کو دیکھ کر اس تاریخی فتح کی یادیں تازہ کریں اور آج کے میچ کیلئے جوش کو دوبالا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…