جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان مضبوط ٹیم ہے، کانٹے دار مقابلہ ہو گا: ویرات کوہلی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)سٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اور اس کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کریں گے اور آج کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اس کے خلاف بھی اچھا کھیلیں گے۔ پاکستان سمیت ہر ٹیم کو ایک ہی طرح دیکھتے ہیں، اس کے خلاف کھیلنا کچھ مختلف نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوتا ہے اور دونوں ٹیمیں ہی فتح حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمر بڑی محنت کے بعد واپس آئے ہیں ،وہ اچھا کھیل پیش کریں گے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…