جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بنوں‘ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک اہلکار شہید‘ ایک زخمی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

بنوں (نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا‘ دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دھماکے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے۔ واقعہ کے بعد ارد گرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…