لندن(نیوزڈیسک)قائدایم کیوایم الطاف حسین کے گھراورایم کیوایم کے دفترسے ضبط کی گئی رقم سے متعلق کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی کردی گئی ،کیس کی سماعت پہلی بارلندن مجسٹریٹ میں ہوئی ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت میں ایم کیوایم کے وکلاء پیش ہوئے ،دوران سماعت سرفرازمرچنٹ اپنے وکیلوں کے ہمراہ عدالت میں موجودتھے جبکہ قائدمتحدہ الطاف حسین ،میرسرفرازمرچنٹ اورافتخارقریشی کے وکلاء پیش ہوئے ۔لندن میٹروپولٹین پولیس نے عدالت کوبتایاکہ اس معاملے میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات جاری ہیں ،ضبط شدہ رقم کاتعلق بھی تحقیقات سے ہے ،سرفرازمرچنٹ کے وکیل نے کہاکہ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کیلئے ٹائم ٹیبل مقررکردیاہے ۔انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پولیس اورپراسیکیوشن مئی کے وسط تک عدالت میں ثبوت پیش کریں گے۔
لندن،الطاف حسین کے گھراورپارٹی دفترسے ضبط رقم کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































