اسلام آباد(نیوزڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے 48 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردہ سمری میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 48 پیسے کمی کی سفارش کی گئی جس کے بعد سمری منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول فی لیٹر 62 روپے 77 پیسے میں دستیاب ہوگا جب کہ لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے97 پیسے، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جس کے بعد ہائی اوکٹین کی قیمت 72 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی۔اوگرا کی سمری میں ڈیزل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 67 پیسے اور ایچ او بی سی 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی سمری میں صرف مٹی کے تیل میں اضافے کی سفارش کی گئی جو کہ ایک روپیہ 66 پیسے فی لیٹر ہے اور سمری کی منظوری کے بعد مٹی کا تیل 44 روپے 91 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے48 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































