اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کینام شامل کرنیکافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے ٹرائل بغیر تاخیر کے جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم بھی دے دیا۔سپریم کورٹ نے عبدالحمید ڈوگر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی کینفادکی دستاویزات پرپرویز مشرف کیدستخط موجودہیں ،وفاق سابق صدرپرویزمشرف کوایمرجنسی لگانیکاتنہا ذمہ دارسمجھتاہے، شریک ملزم شامل کرنے کا اختیار وفاق کاہے ،عدالت کا نہیں۔یہ فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے دیا ،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔
سنگین غداری کیس، شریک ملزمان کے نام شامل کرنیکافیصلہ کالعدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































