منگل‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2026 

معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔ اداکار حبیب الرحمن صوبائی دارالحکومت لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے ۔دماغ کی شریانیں پھٹنے کے باعث انہیں چند روز قبل ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ حبیب پاکستان کی پنجابی اور اردو فلموں کے ممتاز اداکار تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سن کر شوبز برادری میں سوگ کی فضا پھیل گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…