اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر عبد الروف ابراہیمی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں۔افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ،جس میں دوطرفہ تعلقات اور پارلیمانی سطح کے رابطوں سے متعلق امورپر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان پر امن ، مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان کا خواہاں ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ چار فریقی کوآرڈی نیشن گروپ مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے،افغان حکومت اور افغان طالبان کےدرمیان بات چیت پرآمادگی امن کےقیام کےلئے مثبت ہے۔اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق اور آفتاب شیرپاو بھی موجودتھے
افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































