پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ آئندہ پاکستان میں ہو گی،عابدشیرعلی

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرمملکت عابدشیرعلی نے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان چاروں اطراف سے ترقی کررہاہے ،پاکستان سپرلیگ آئندہ پاکستان میں ہو گی ،2004ءمیں راولپنڈی میں چوہدری نثارکی قیادت میں آرمی سے کرکٹ میچ ہارگئے تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عابدشیرعلی نے کہاکہ کرکٹ کاشوق ہے ہم نے 2004ءمیں چوہدری نثارعلی خان کی کپتانی میں ٹیم بنائی تھی جس میں اعتزازاحسن اوردیگرسیاسی رہنمابھی شریک تھے ،ہم نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاک فوج کی ٹیم سے میچ کھیلااورمیچ ہارگئے ،ہمارے ہارنے کی وجہ یہ تھی کہ ہم نے 34کیچزچھوڑدیئے تھے۔انہوں نے کہاکہ میاں نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی کے سفرپرگامزن ہے ،ہماری معیشت بہترہورہی ہے ،اورملک چاروں اطراف سے ترقی کررہاہے ،ہماری کوشش ہے کہ ملک میں امن بحال ہواورامیدہے کہ اگلاپی ایس ایل پاکستان میں ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…