کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کے سرغنہ اورکالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سابق سربراہ عذیرجان بلوچ کے سنسنی خیز انکشافات پرمبنی بیانات کی 20 گھنٹوں سے زائدوقت پرمبنی وڈیوریکارڈنگ مبینہ طورپر مکمل کرلی گئی ہے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ عذیربلوچ کے سیاسی رہنماﺅں پر لگائے گئے الزامات کی ٹھوس شہادتیں بھی حاصل کرنے کیلیے حکام کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہیں اورواضح کیا گیا ہے کہ جب تک ناقابل تردید شہادتیں دستیاب نہ ہوں تب تک ملزم کے بیانات کی روشنی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے۔ذرائع کے مطابق ملزم کے انکشافات کی بنیادپرتفتیش کاردائرہ کاروسیع کردیاگیاہے اورسندھ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے ایک سابق رہنماکے اکاﺅنٹس کی پڑتال کی جارہی ہے تاکہ پتہ چلایا جائے کہ عذیر بلوچ کے انھیں ماہانہ بھاری رقم بطوربھتہ دینے کے الزامات میںکتنی صداقت ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ عذیربلوچ کے بیانات کی روشنی میں ملنے والے ثبوت کچھ مقدمات میں غیرمعمولی اہمیت کے حامل ہیں۔
عذیر بلوچ کے سنسنی خیز بیانات کی وڈیو ریکارڈنگ مکمل،خاص, ہدایات جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































