اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر لگائے جانے کا امکان ہے اور نجم سیٹھی کی بھی یہ خواہش ہے کہ وہ امریکہ چلے جائیں ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاکہ ہمارے محترم دوست جن کا کرکٹ کے اندر بہت فعال کردار ہے اور وہ اس سے پہلے پنجاب میں بھی اہم جگہ پر رہے ہیں اب غالباً پاکستان کا سفیر بن کر امریکا جارہے ہیں جہاں وہ جلیل عباس جیلانی کی خالی ہونیوالی نشست سنبھالیں گے ۔ شاہد مسعود کا کہناتھا کہ میاں نواز شریف کسی کو بھی سفیر بنادیں ، انہیں تو کم از کم کوئی اعتراض نہیں تاہم مزید بات چیت کسی اور پروگرام میں ہوگی ۔
نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































