واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، افغانستان میں داعش سے متاثرہ گروپوں کی موجودگی البتہ دیکھی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں ایسے علاقے ہیں جہاں اس قسم کی دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہیں ہیں، ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں ایٹمی سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم کی شرکت میں امریکا کے کردار سے متعلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا ، امریکا بھارتی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے، امریکا پاک، بھارت امن عمل کو آگے بڑھتا دیکھنا چاہتا ہے، نواز، مودی ملاقات کے سلسلے میں کسی بھی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔
پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































