پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2016
LONDON, ENGLAND - APRIL 30: Prime Minister of Pakistan Muhammad Nawaz Sharif holds a meeting with British Prime Minister David Cameron in the White Room of Number 10 Downing Street on April 30, 2014 in London, England. During his visit to the UK, Mr Sharif is scheduled to meet with David Cameron, address an Investment Conference and meet members of the Pakistani Diaspora. (Photo by Oli Scarff - WPA Pool /Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے نیب سے متعلق بیان کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تحریک انصاف لائرزونگ کے صدر گوہر نواز سندھو کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ایک آزاد اورخودمختارآئینی ادارہ ہے، یہ وزیراعظم کے ماتحت نہیں، وزیراعظم نوازشریف نے بیان دے کرنیب میں زیرسماعت مقدمات میں مداخلت کی ہے، اس لئے عدالت عالیہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے ۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے تین روز قبل بہاولپور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ نیب سرکاری افسران کو ہراساں کررہی ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے امور کی انجام دہی میں خوف محسوس کر رہے ہیں۔ نیب کے چیئرمین کو ہر صورت نوٹس لینا چاہیے بصورت دیگر حکومت اس حوالے سے قانونی اقدامات کرسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…