ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔سوئی سدرن گیس کے سابق ایم ڈی شعیب وارثی کے خلاف نیب میں غیر قانونی ٹھیکے اور کرپشن کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔الزامات کے خلاف شعیب وارثی نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی تھی۔ درخواست ضمانت کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھپلوٹوکی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔ شعیب وارثی کو سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے شعیب وارثی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…