ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

سندھ کے نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے مطالبے پر نئے گورنر کے تقرر کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔جیونیوز کے پروگرام آپس کی بات میں میزبان منیب فاروق کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت سے گورنر سندھ کی تبدیلی کا پرزور مطالبہ کیا جس کے بعد اس پر غور و فکر جاری ہے انہوں نے بتایا کہ ضروری نہیں کہ گورنر کا تعلق ایم کیو ایم سے ہی ہونیا گورنر ریٹائرڈ فوجی بھی ہوسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…