اسلام آباد(نیوزڈیسک)گوجر خان کے علاقے درکالی سیداں میں سکول پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالبعلم زخمی ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق دونوں گروپوں میں دیرینہ رنجش تھی ، آج صبح بھی دونوں میں کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک گروپ کے افراد نے مشتعل ہوکر سکول کے باہر فائرنگ کر دی جس سے ایک بچہ زخمی ہوگیا ، فائرنگ کے بعد سکول اور علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ۔اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
گوجر خان :ہائی سکول میں فائرنگ ، ایک طالبعلم زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































